14 جولائی، 2018، 11:40 PM

روس اور سوڈان کے درمیان فوجی تعاون پر فروغ

روس اور سوڈان کے درمیان فوجی تعاون پر فروغ

روس کے صدر پوتین اور سوڈآن کے صدر عمر بشیر نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین اور سوڈآن کے صدر عمر بشیر نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ روسی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات پر خوشی کا اظہار کیا ۔ سوڈآن کے صدر عمر البشیر نے بھی اس ملاقات میں دونوں ممالک مختلف شعبوں خاص طور پر فوجی شعبہ میں تعاون کو فروغ دینے پر خوشی اور اطمینان کا اظہا کیا۔

News Code 1882226

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha