14 جولائی، 2018، 8:40 PM

اسرائیلی فضائیہ کا غزہ پر سب سے بڑا حملہ/ 2 فلسطینی شہید 200 زخمی

اسرائیلی فضائیہ کا غزہ پر سب سے بڑا حملہ/ 2 فلسطینی شہید 200 زخمی

اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی سرحد کے قریب شدید بمباری کی ہے سن 2014ء کی جنگ کے بعد اسرائیل کا یہ اب تک کا غزہ کی پٹی پر سب سے بڑا حملہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی سرحد کے قریب شدید بمباری کی  ہے سن 2014ء کی جنگ کے بعد اسرائیل کا یہ اب تک کا غزہ کی پٹی پر سب سے بڑا حملہ ہے۔ اطلاعات  کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جنگی جہازوں نے غزہ سرحد کے قریبی علاقوں میں متعدد مقامات پر بم برسائے، 2014ء کی جنگ کے بعد اسرائیل کا یہ اب تک کا غزہ کی پٹی پر سب سے بڑا حملہ ہے۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی جانب سے راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، صیہونی فوج نے تحریری بیان میں کہا کہ غزہ سرحد کے قریب 40 سے زائد حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جب کہ 2 سرنگوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ ادھر حماس نے بھی اسرائیل کو منہ توڑ جوابد ینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

News ID 1882218

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha