مہر خـبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ناساز طبیعت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خرابی صحت کی ذمہ دار ہے۔ امیر عبداللہیان نے کہا کہ بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خرابی صحت کی اصل ذمہ داری آل خلیفہ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے مشیر نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ناساز طبیعت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خرابی صحت کی ذمہ دار ہے۔
News ID 1882094
آپ کا تبصرہ