6 جولائی، 2018، 11:41 PM

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پرسعودی عرب کی جارح فورسز کے ٹھکانے پر کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پرسعودی عرب کی جارح فورسز کے ٹھکانے پر کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

یمنی فورسز نے منگل کے دن بھی اپنے انڈر گراؤنڈ میزائلوں کے ذریعہ بھی سعودی عرب پر کئی ميزآئل فائر کئے ہیں ۔ سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ وحشیانہ جنگ  کا سلسلہ  گذشتہ تین سے جاری ہے سعودی عرب اپنی تمام بربریت اور جارحیت کے باوجود اپنے اہداف تک پنہچنے میں ناکام ہوگیا ہے جبکہ سعودی عرب کو اس جنگ میں امریکہ، اسرائیل ، متحدہ عرب امارات اور بحرین سمیت دس ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔

News ID 1882006

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha