4 جولائی، 2018، 11:07 AM

صدر حسن روحانی ویانا پہنچ گئے

صدر حسن روحانی ویانا پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سوئیزرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے ہیں۔آسٹریا کے صدر نے اس موقع پر ایرانی صدر کا باقاعدہ استقبال کیا۔ صدر حسن روحانی اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ آسٹریا کے صدر کی دعوت پر آسٹریا پہنچے ہیں ۔ ۔ جہاں وہ آسٹریا کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ۔ علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ صدر حسن روحانی آسٹریا میں مقیم ایرانیوں سے بھی خطاب کریں گے۔

News ID 1881931

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha