24 جون، 2018، 4:56 PM

شامی فوج کی بصر الحریر علاقہ میں پیشقدمی جاری

شامی فوج کی بصر الحریر علاقہ میں پیشقدمی جاری

شامی فوج کی درعا کے مشرق میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور اسٹرا ٹیجک قصبہ بصر الحریر کی جانب پیشقدمی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی درعا کے مشرق میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور اسٹرا ٹیجک قصبہ بصر الحریر کی جانب پیشقدمی جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے اس کارروائي ميں کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News Code 1881662

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha