مہر خبررساں ایجنسی سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فورسز کا آپریشن جاری ہے ۔ شامی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں صیدا قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے دہشت گردوں کے قبضہ سے صیدا قصبہ کو آزاد کرالیا ہے اس کارروائی کے دوران شامی فوج نے کئی درجن دہشت گردوں کو جہنم پہنچادیا ہے۔
آپ کا تبصرہ