مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر دشمن کے کرائے کے فوجیوں کا صفایا کرتے ہوئے مزید 23 فوجی ہلاک کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف یمنی فوج کا آپریشن جاری ہے ۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے 60 سعودی فوجیوں کو ہلاک کریدا تھا جبکہ 130 سے زائد فوجیوں کو قید کرلیا تھا۔
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر دشمن کے کرائے کے فوجیوں کا صفایا کرتے ہوئے مزید 23 فوجی ہلاک کردیئے ہیں۔
News ID 1881598
آپ کا تبصرہ