18 جون، 2018، 5:33 PM

انڈونیشا میں ماں کے جنازے کا تابوت گرنے سے بیٹا ہلاک

انڈونیشا میں ماں کے جنازے کا تابوت گرنے سے بیٹا ہلاک

انڈونیشا میں ماں کے جنازے کا تابوت گرنے کے نتیجے میں بیٹا ہلاک اور متعددافراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشا میں ماں کے جنازے کا تابوت گرنے کے نتیجے میں بیٹا ہلاک اور متعددافراد زخمی ہوگئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق شمالی انڈونیشا کے علاقے میں ایک خاتون کی لاش کو تابوت میں رکھ کر روایتی طور پر لکڑی سے بنے ایک پلیٹ فارم پر رکھا جارہا تھاکہ اس دوران استعمال ہونے والی سیڑھی ٹوٹ گئی۔

سیڑھی ٹوٹ جانے کے باعث تابوت نیچے گرگیا، تابوت کے گرنے سے خاتون کا بیٹا ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔

News Code 1881509

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha