6 جون، 2018، 3:43 PM

ترکی کو کردوں کے خلاف جنگ میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے

ترکی کو کردوں کے خلاف جنگ میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ترکی کو کردوں کے خلاف جنگ میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ترکی کو کردوں کے خلاف جنگ میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے۔

عراقی وزير اعظم نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ کرد مسلح تنظیم پ کے کے کے خلاف فوجی کارروائی میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرے۔

News ID 1881235

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha