30 مئی، 2018، 12:36 PM

داعش کے حملے میں 3 عراقی اہلکار جاں بحق

داعش کے حملے میں 3 عراقی اہلکار جاں بحق

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کے حملے میں عراقی سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کے حملے میں عراقی سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی جوابی کارروائی ميں داعش دہشت گردوں کا بھی کافی نقصان ہوا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس حملے میں 3 عراقی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

News ID 1881073

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha