27 مئی، 2018، 12:47 PM

سعودی عرب کا صنعا میں تیل کی کمپنی کی عمارت پر حملہ/ 16 افراد شہید اور زخمی

سعودی عرب کا صنعا میں تیل کی کمپنی کی عمارت پر حملہ/ 16 افراد شہید اور زخمی

یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی فضائیہ نے دارالحکومت صنعا میں تیل کی کمپنی کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 16 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی فضائیہ نے دارالحکومت صنعا میں تیل کی کمپنی کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 16 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صنعا پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں 5 شہری شہید اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ شہداء میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

News ID 1881005

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha