مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپس میں شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں اورباغی گروہ آزاد فورس کے درمیان حیط، سعد اور جلین علاقوں میں شدید لڑائی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اس لڑائی میں دو طرف سے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپس میں شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1880846
آپ کا تبصرہ