مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے روس اور جرمنی کے گیس پروجیکٹ میں خلل ایجاد کرنے کی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔روس یورپی ممالک کو مزید گیس فراہم کرنا چاہتا ہے جبکہ امریکہ کا کہنا ہے روس کے رولنگ اسٹریم گیس پروجیکٹ میں شامل کمپنیوں کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑےگا۔ روس رولنگ اسٹریم گیس پروجیکٹ کے ذریعہ جرمنی اور یورپ کو مزيد گیس فراہم کرنا چاہتا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے روس اور جرمنی کے گیس پروجیکٹ میں خلل ایجاد کرنے کی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
News ID 1880813
آپ کا تبصرہ