12 مئی، 2018، 5:25 PM

ٓآسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے7 افراد کی لاشیں برآمد

ٓآسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے7 افراد کی لاشیں برآمد

آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق  واقعہ مغربی آسٹریلیا کے علاقے اوسنگٹمن میں ساحل پر پیش آیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 4 بچے اور دو مرد شامل ہیں جن کے جسموں پر گولیوں کے کئی نشانات ہیں۔

News Code 1880654

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha