3 مئی، 2018، 12:47 AM

امریکہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ/ 5 افراد ہلاک

امریکہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ/ 5 افراد ہلاک

امریکہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ جارجیا کے شہر سوانح میں ایک ہوائی اڈے کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ جارجیا کے شہر سوانح میں ایک ہوائی اڈے کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق سی 130 طیارہ دو شاہراہوں کے سنگم پر گر کر تباہ ہوا ہے، حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ ائیر نیشنل گارڈ کا تھا ۔طیارے میں 5 افراد سوار تھے جو ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1880449

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha