30 اپریل، 2018، 1:37 PM

فرانس کے صدر کا تحفہ وائٹ سے غائب

فرانس کے صدر کا تحفہ وائٹ سے غائب

فرانس کے صدر میکرون نے ایک پودا امریکی صدر ٹرمپ کو تحفے میں دیا تھا جسے وائٹ ہاؤس کے باغ میں لگایا گیا تھا لیکن یہ تحفہ اب وائٹ ہاؤس کے باغ سے غائب ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر میکرون نے ایک پودا امریکی صدر ٹرمپ کو تحفے میں دیا تھا جسے وائٹ ہاؤس کے باغ میں لگایا گیا تھا لیکن یہ تحفہ اب وائٹ ہاؤس کے باغ سے غائب ہوگیا ہے۔فرانس کے صدر نے یہ پودا فرانس کےاُس علاقے سے لایا تھا جہاں جنگِ عظیم دوئم میں دو ہزار امریکی فوجی مارے گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق یہ پودا فرانس کے صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور تحفہ دیا تھا اور اس پودے کو وائٹ ہاؤس کے باغ میں امریکہ اور فرانس کے صدر نے مل کر لگایا تھا۔فرانسیسی صدر نے کہا تھا کہ یہ درخت ہمیں 'اُن چیزوں کی یاد دلائے گا، جو ہمیں جوڑے ہوئے ہے، لیکن پودا لگانے کے صرف چار روز بعد وائٹ ہاؤس کے باغ سے غائب ہوگیا ہے۔

News Code 1880393

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha