27 اپریل، 2018، 11:17 PM

مسلم لیگ نون صرف اپنے مفاد کو ہی جمہوریت سمجھتی ہے

مسلم لیگ نون صرف اپنے مفاد کو ہی جمہوریت سمجھتی ہے

پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون صرف اپنے مفاد کو ہی جمہوریت سمجھتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےجیو نیوزکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون صرف اپنے مفاد کو ہی جمہوریت سمجھتی ہے۔  اطلاعات کے مطابق فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے مشرف کی روایات کو اپنایا،تین صوبوں کے اعتراض کو خاطر میں نہیں لائے۔

افواد چوہدری نے کہا کہ وزیر مملکت خزانہ کے ہونے کے باوجود ایک غیر منتخب آدمی سے بجٹ پیش کروایا گیا جو ن لیگ کے اپنے بیانیے کے برعکس کام ہے،ن لیگ نے آمریت کی نمائندگی کی جس نے ان کو پیدا کیا۔

News Code 1880334

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha