22 اپریل، 2018، 8:18 PM

سعودی عرب میں ہولناک واقعہ/ سعودی باپ نے تین بیٹیوں کا سر کاٹ دیا

سعودی عرب میں ہولناک واقعہ/ سعودی باپ نے تین بیٹیوں کا سر کاٹ دیا

سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ کے ایک محلہ میں ایک سعودی شہری نے ہولناک جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے اپنی تین معصوم بیٹیوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ کے ایک محلہ میں ایک سعودی شہری نے ہولناک جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے اپنی تین معصوم بیٹیوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

سعودی عرب کے اخبار سبق نے لکھا ہے کہ ایک سعودی شہری نے چاقو سے اپنی تین معصوم بچیوں کے سر کاٹ کر انھیں قتل کردیا ہے بچیوں کی عمریں 3، 5، اور 6 سال  بتائی جاتی ہیں۔

سعودی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہری نے اس جرم کا ارتکاب مکہ کے الملاوی محلہ میں انجام دیا۔ بچیوں کی ماں گھر سے بھاگنے میں کامیاب ہوگئی اور اس نے محلہ والوں کو اس ہولناک خبر سے آگاہ کیا۔ سکیورٹی فورسز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

News Code 1880227

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha