19 اپریل، 2018، 7:10 PM

شام میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی دہشت

شام میں دہشت گردوں کی  آپس میں لڑائی دہشت

عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گردوں اورباغی گروہ آزاد فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گردوں اورباغی گروہ  آزاد فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد گروہوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ اس لڑائی میں دونوں دہشت گرد گروہوں کے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے درمیان لڑائی درعا کے مغرب  میں "حیط" اور " مساکن جلین" علاقوں میں ہوئي ہے۔

News Code 1880156

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha