12 اپریل، 2018، 10:29 PM

نواز شریف نظریہ نہیں بلکہ مافیا کا نام ہے

نواز شریف نظریہ نہیں بلکہ مافیا کا نام ہے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وویر اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نظریہ نہیں بلکہ مافیا کا نام ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے  سربراہ عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نظریہ نہیں بلکہ مافیا کا نام ہے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستانی قوم سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بہت خوش ہے۔ اڈیالہ جیل کی صفائی سے متعلق خبروں پر عمران خان نے کہا کہ اڈیالہ جیل کی صفائی ہورہی ہے، جلد ملک کے مجرم وہاں جائیں گے، ہمارا المیہ یہ ہے کہ طاقتور کے لیے الگ اور کمزور کے لیے الگ قانون ہے، اڈیالہ جیل کی صفائی کیوں ہورہی ہے، کیا سائیکل چوری کے مجرم کو گندی جگہ اور 300 ارب روپے چوری کرنے والے کو صاف جگہ ملے گی۔

News ID 1880004

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha