15 نومبر، 2017، 8:17 PM

نواز شریف کی "مسلم لیگ نون " کے کئی ارکان پارٹی سے الگ ہورہے ہیں

نواز شریف کی "مسلم لیگ نون " کے کئی ارکان پارٹی سے الگ ہورہے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی "مسلم لیگ نون " کے اکثر ارکان نواز شریف کے ساتھ نہیں اور کئی ارکان پارٹی سے الگ ہورہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  نواز شریف کی پارٹی "مسلم لیگ نون " کے اکثر ارکان نواز شریف کے ساتھ نہیں اور کئی ان سے الگ ہورہے ہیں۔  عمران خان نے خان پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےکہا کہ نوازشریف اور ان کا خاندان کرپشن کے مقدمات سے بچنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے وہ جتنے ہتھکنڈے اپنائیں گےعوام کا ان کی کرپشن پر اتنا ہی یقین بڑھے گا۔ عمران خان نے جلد از جلد انتخابات کرانے پر بھی تاکید کی۔

News ID 1876695

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha