10 اپریل، 2018، 7:41 PM

درعا میں وہابی دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی

 درعا میں وہابی دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی

شام کے صوبہ درعا میں دو دہشت گرد تنظیمیوں آزاد سیرین فورس اور داعش کے درمیان شدید لڑآئی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ درعا میں دو دہشت گرد تنظیمیوں  آزاد سیرین فورس  اور داعش کے درمیان شدید لڑآئی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ درعا میں حیط، جلین اور البکار علاقوں  دہشت گردوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے جس میں دونوں طرف سے متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ اس سے قبل بھی دہشت گردوں کی آپس میںم تعدد بار جھڑپیں ہوچکی ہیں۔

News ID 1879964

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha