مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائعکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ون کی اے مارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق دہشت گرد کئی دنوں سے ڈیفنس میں دہشت گردانہ کر رہے تھے۔
پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1879937
آپ کا تبصرہ