مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اس سفر میں مصر کے صدر اور دیگر اعلی مصری حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری مصر روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1879796
آپ کا تبصرہ