مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی بین الاقوامی سکیورٹی اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔ جنرل حاتمی اس سفر میں روس کے وزیر دفاع سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے ماسکو میں بین الاقوامی سکیورٹی اجلاس 4 اور 5 مارچ کو منعقد ہوگاجس میں علاقائی مسائل اور عالمی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ ماسکو میں ساتویں بین الاقوامی سکیورٹی اجلاس ميں 80 ممالک کے وزراء دفاع ، فوجی سربراہان اور سکیورٹی حکام شرکت کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی بین الاقوامی سکیورٹی اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1879790
آپ کا تبصرہ