شام میں امریکی اتحاد سے وابستہ 2 فوجی ہلاک

شام میں دستی بم حملے کے نتیجے میں امریکی اتحاد سے منسلک 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں دستی بم حملے کے نتیجے میں امریکی اتحاد سے منسلک 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام میں امریکی اتحادی فوج کے بیان کے مطابق اس حملے میں 5 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں ۔نئے سال میں  امریکی اتحاد سے وابستہ 10 فوجی اب تک ہلاک ہوچکے ہیں۔

News Code 1879721

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =