مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا جنہیں تیز بخار کے علاوہ شدید کھانسی کی بھی شکایت ہے ،اس کے علاوہ انہیں کھانسی کی شکایت بھی تھی۔واضح رہے کہ 2 ہفتے قبل بھی نیتن یاہو کو طبیعت خراب ہونے پرہسپتال لایا گیا تھا۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔
News ID 1879689
آپ کا تبصرہ