18 مارچ، 2018، 6:19 PM

امریکہ کا پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کا ایک بار پھر الزام

 امریکہ کا پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کا ایک بار پھر الزام

امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان طالبان اور دہشت گردتنظیموں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان طالبان اور دہشت گردتنظیموں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔

امریکی سینئر عہدیدارنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ہےاکہ مطالبات پورے نہ ہونے پر2 ارب ڈالرکی امداد روکنے کی امریکی دھمکی کے باوجود پاکستانی حکومت کی طرف سے انتہا پسندوں کیخلا ف کارروائی کی رفتار انتہائی سست  اور کم ہے۔ طالبان اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کیلیے پاکستان پر دباؤ مزید بڑھانا ہو گا۔

News Code 1879457

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha