مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے خرطوم میں سوڈان کے صدر عمر البشیر سےملاقات اور گفتگو کی۔ قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اس نے قطر کے بادشاہ کا خط سوڈان کے صدر کے حوالے کردیا ہے۔ اس نے کہا کہ قمطر سوڈان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
قطر کے وزير خارجہ نے خرطوم میں سوڈان کے صدر عمر البشیر سےم لاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1879308
آپ کا تبصرہ