7 مارچ، 2018، 1:31 PM

ابراہیم جعفری مصر پہنچ گئے

ابراہیم جعفری مصر پہنچ گئے

عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے وزير خآرجہ اس سفر کے دوران بعض عرب وزراء خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1879210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha