مہر خبررساں ایجنسی نے رائثرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ سمیت یورپ میں شدید برفباری، حادثات اور واقعات میں17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پولینڈ میں 5، برطانیہ میں 4، رومانیہ اور لیتھوینیا میں 3 ،3 اور فرانس میں 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ موسم کی شدت کے باعث پروازیں منسوخ، ٹرینیں معطل اور سڑکیں بند ہوگئی ہیں جبکہ کروڑوں افراد کو دفاتر سے گھر جانے میں مشکلات کا سامنا ہے
برطانیہ سمیت یورپ میں شدید برفباری، حادثات اور واقعات میں17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1879040
آپ کا تبصرہ