مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ غوطہ شرقی میں 5 گھنٹے کے لئے جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ جنگ بندی آج منگل کے دن سے ہر روز صبح 9 بجے سے 14 بجے تک پانچ گھنٹے تک جاری رہےگی۔ روس کا کہنا ہے کہ روزانہ پانچ گھنٹے کی جنگ بندی کا مقصد عام شہریوں کو امن کا راستہ فراہم کرنا اور انھیں جنگی علاقہ سے محفوظ مقام تک پہنچانا ہے۔ وہابی دہشت گرد عام شہریوں کو اپنی ڈھال بنائے ہوئے ہیں اور انھیں اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق شام کے علاقہ غوطہ شرقی میں 5 گھنٹے کے لئے جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ہے۔
News ID 1879018
آپ کا تبصرہ