22 فروری، 2018، 6:10 PM

ہندوستانی حکومت نے دہلی کے مغل گارڈن کو کھول دیا

ہندوستانی حکومت نے  دہلی کے مغل گارڈن کو کھول دیا

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع مغل بادشاہ ہمایوں کے مقبرے اور چڑیا گھر سے منسلک مغل دور کے با غ کو ایک برس کی تزئین و آرائش اور بحالی کے کام کے بعد عوام کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع مغل شہنشاہ ہمایوں کے مقبرے اور چڑیا گھر سے منسلک مغل دور کے با غ کو ایک برس کی تزئین و آرائش اور بحالی کے کام کے بعد عوام کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔ہندوستانی ذرائع کے مطابق اس باغ کو ایک پبلک پارک کی شکل دے دی گئی ہے ۔ یہ پارک 90 ایکٹر کے رقبے پر قائم ہے اور اس کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام آغا خان ٹرسٹ فار کلچر کی طرف سے کیا گیا ہے ۔

News ID 1878914

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha