مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں حزب اللہ کے امیدواروں کے ناموں کا کل اعلان کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق لبنان کے پارلیمانی انتخابات اس سال 6 مئی کو منعقد ہوں گے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں حزب اللہ کے امیدواروں کے ناموں کا کل اعلان کریں گے۔
News ID 1878821
آپ کا تبصرہ