18 فروری، 2018، 12:14 PM

رہبر معظم سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات کی ملاقات

رہبر معظم سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات 29 بہمن 1356 ہجری شمسی کے تاریخی واقعہ کی مناسبت سے ہوئی ہے۔

News ID 1878818

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha