مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے اپنے اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے میزائل تجربے کی ویڈیو جا ری کرتے ہوئے میزائل تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے۔روسی حکام کے مطابق یہ تجربہ قزاقستان کے علاقے سیری شاگان ملٹری گراؤنڈز سے کیا گیا۔
روس نے اپنے اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
News ID 1878704
آپ کا تبصرہ