روس کا اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے میزائل کا تجربہ

روس نے اپنے اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے اپنے اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے میزائل تجربے کی ویڈیو جا ری کرتے ہوئے میزائل تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے۔روسی حکام کے مطابق یہ تجربہ قزاقستان کے علاقے سیری شاگان ملٹری گراؤنڈز سے کیا گیا۔

News Code 1878704

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =