1 فروری، 2018، 3:40 PM

مصری صدر السیسی کا عراقی وزیر اعظم کے نام تحریری پیغام

مصری صدر السیسی کا عراقی وزیر اعظم کے نام تحریری پیغام

مصر کے نائب صدر نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا تحریری پیغام عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کو پیش کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے نائب صدرابراہیم محلب نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا تحریری پیغام عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کو پیش کیا ہے۔ مصری صدر نے اپنے پیغام میں وہابی دہشت گردوں پر عراقی فورسز اور حکومت کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر عراق کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

News Code 1878446

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha