27 جنوری، 2018، 11:56 AM

پاکستان کے خلاف امریکی صدر کی ٹوئٹ کو امریکہ کی پالیسی نہیں سمجھتے

پاکستان کے خلاف امریکی صدر کی ٹوئٹ کو امریکہ کی پالیسی نہیں سمجھتے

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کو امریکہ کی پالیسی نہیں سمجھتے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کو امریکہ کی پالیسی نہیں سمجھتے۔ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 15 سال سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات خرابی کی طرف جارہے ہیں، امریکہ پاکستان کو کوئی معاشی امداد نہیں دے رہا، جبکہ سکیورٹی کے حوالے سے دی جانے والی امداد بھی بالکل معمولی تھی، دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ہماری صلاحیت کا اعتراف نہیں کیا گیا جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کو امریکہ کی پالیسی نہیں سمجھتے، آفیشل پالیسی کا تعلق ٹوئٹ سے نہیں بلکہ اجلاس یا دستاویزسے ہوتا ہے۔

News ID 1878321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha