19 جنوری، 2018، 5:00 PM

جرمنی کا معروف وہابی دہشت گرد شام میں ہلاک

جرمنی کا معروف وہابی دہشت گرد شام میں ہلاک

وہابی دہشت گردوں سے منسلک ذرائع کے مطابق جرمنی کا معروف وہابی دہشت گرد شام میں ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دویچہ ولہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گردوں سے منسلک ذرائع کے مطابق جرمنی کا معروف وہابی دہشت گرد شام میں ہلاک ہوگیا ہے۔ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے متعلق وبگاہ وفا کے مطابق جرمنی کے معروف وہابی دہشت گرد دینس کیسپرٹ ہلاک ہوگیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس کی لاش کی تصویریں بھی شائع کردی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسے 17 جنوری کو شام کے صوبہ دیر الزور میں ہلاک کیا گیا ہے۔

News Code 1878160

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha