مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے تجارتی مرکز نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 150فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں ،آگ پہلی منزل پر واقع ایک فرنیچر اسٹور میں لگی ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق آٹھ افراد کو عمارت سے نکال لیا گیا ہے۔ یہ اپارٹمنٹ نیویارک کے علاقے برونکس میں واقع ہے۔
امریکہ کے تجارتی مرکز نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1877777
آپ کا تبصرہ