12 دسمبر، 2017، 12:46 PM

برطانیہ میں روا ں برس موسم سرما کی پہلی برفباری سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

برطانیہ میں روا ں برس موسم سرما کی پہلی برفباری سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

برطانیہ میں روا ں سال موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں اسکولز بند اور پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں روا ں سال موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں اسکولز بند اور پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔اطلاعات کے مطابق گذشتہ 4 سال کے دوران  یہ شدید ترین برفباری ہے جنوبی ویلز میں 32سینٹی میٹربرفباری ریکارڈ کی گئی تاہم پیرکو معمولات بھی بحال ہونے لگے،تقریباً ایک لاکھ گھروں میں بجلی بحال کردی گئی جبکہ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کرنے کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

News ID 1877303

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha