9 دسمبر، 2017، 5:01 PM

ترکی کے وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے

ترکی کے وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے

ترکی کے وزیر داخلہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے وزیر داخلہ اور دیگر اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو  ایران کے دارالحکومت  تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی  اور دیگر اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ترک وزير داخلہ اس ایک روزہ سفر میں دو طرفہ تعلقات ، سکیورٹی کے امور اور بعض دیگر علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1877235

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha