7 دسمبر، 2017، 10:18 AM

فلسطین کے صدر نے امریکی صدر کے فیصلے کو مردود قراردیدیا

فلسطین کے صدر نے امریکی صدر کے فیصلے کو مردود قراردیدیا

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مردود قراردیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے  صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مردود قراردیدیا ہے۔ فلسطین کے  صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو امن کے لئے نقصان دہ قرار دیدیا ۔ محمود عباس نے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام قیام امن کے لئے نقصان دہ ہوگا ۔

News ID 1877177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha