مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا کےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔ اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کےتحت اساتذہ،طالبات،پولیس اوراسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی لیکن تین ماہ کے بعد کینیڈاکےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تک معطل کردیا ہے۔
کینیڈا کےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔
News ID 1877063
آپ کا تبصرہ