مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ ایرانی وزير خارجہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپ والد مرحوم ایک نیک ، صالح ، مؤمن اور دیندار انسان تھے اور اللہ تعالی نے جن کی تربیت کے نتیجے میں آپ جیسے مخلص ، نیک ، صالح ، مؤمن اور بہادر انسان ایرانی قوم کو عطا کئے ۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور مرحوم کے پسماندگان کو صبر جمیل مرحمت فرمائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
News ID 1876334
آپ کا تبصرہ