13 اکتوبر، 2017، 2:11 PM

مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی صورت میں معاہدہ ختم ہوجائےگا

مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی صورت میں معاہدہ ختم ہوجائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی صورت میں معاہدہ ختم ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی صورت میں معاہدہ ختم ہوجائےگا۔ اسپیکر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ عالمی اداروں اور تنظیموں کے کمزور کرنے اور دنیا میں ہرج و مرج اور عدم استحکام پیدا کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔

News ID 1875920

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha