استنبول میں چھوٹا طیارہ رن وے پر گر کر تباہ

خبر آئی ڈی: 4094309 -
ترکی کے شہراستنبول میں اتاترک ایئرپورٹ پرچھوٹا طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہراستنبول میں اتاترک ایئرپورٹ پرچھوٹا طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق طیارے کا پائلٹ حادثے میں ہلاک ہوگیا ہے اور طیارہ حادثے کے بعد اتاترک ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

2 + 1 =