مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی وزارت خارجہ نے انقرہ میں تعینات جرمنی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے جرمنی میں پ ک ک کے حامیوں کے مظاہرے پر احتجاج کیا ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے جرمن سفیر سے جرمنی کے شہر کلن میں کرد پارٹی پ ک ک کے حامیوں کے احتجاج کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔
ترکی کی وزارت خارجہ نے انقرہ میں تعینات جرمنی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے جرمنی میں پ ک ک کے حامیوں کے مظاہرے پر احتجاج کیا ہے۔
News ID 1875323
آپ کا تبصرہ